kuch log khamosh ku rhty hain???/URDU LINES

*بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے، لیکن پھر بھی وہ خاموش رہتے ہیں۔ جانتے ہو کیوں؟؟؟*

*کیوں کہ انہیں بحث کرنا نہیں آتا- وہ اپنے ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ، اور معمولی آنسو سے دیتے ہیں۔ بظاہر وہ خوش نظر آتے ہے،*
 *لیکن درحقیقت وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں- اور وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہے جو ناقابلِ یقین ہوتے ہیں۔ دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہے، لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہے۔ اس لیے جہاں تک ممکن ہو، لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹنے کی کوشش کیا کریں۔۔۔!!!*

Person, Sitting, Alone, Lonely, Pier

Post a Comment

0 Comments