wazu ka matlab samjhye/URDU LINES

مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے* 

Wash Hands, Water, Hands, Hygiene, wazu

*ھاتھوں کا دھونا* *:*
 اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
*کُلّی کرنا: اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔ 
*ناک میں پانی دینا: اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
*ناک جھاڑنا یا صاف کرنا: اے اللہ میری سانسوں کو ہر قسم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔ 
*منہ دھونا: اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔ 
*دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا
*داہنا ہاتھ : اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔ 
*بایاں ہاتھ : اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچانا۔ 
*سر کا مسح : اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔ 
*پاؤں کا دھونا : اے الله میرے قدموں کو سیدھے راستے سے کبھی بھٹکنے نہ دینا ۔۔
*آمین* -
وضو دنیا کا سستا ترین سینیٹائز ہے جو انفیکشن کے ساتھ ساتھ گناہوں سے بھی بچاتا ہے 🌹

دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏

Post a Comment

0 Comments