Ahem Batain/URDU LINES

ترغیب:

Hands, Macro, Plant, Soil, Grow, Life

1)کوئی بھی شے اتنا جلدی نہیں مرتی جتنا ایک تنگ دماغ میں نیا خیال۔

2)ہمارے رویہ ہماری کامیابی کا پتہ دیتے ہیں۔

3)ضرورت پوری ہوسکتی ہے مگر ہوس نہیں۔

4)نئے دوست ضرور بنایئے مگر پرانوں کی قدر کیجیئے کیونکہ یہ چاندی ہیں اور وہ سونا۔

5)اگر امن چاہتے ہو تو جنگ کے لیے تیار رہو۔

6)کاروبار سائیکل چلانے کے مترادف ہے یا تو آپ اسے چلاتے ہو یا گر جاتے ہو۔

7)ہلکی سیاہی سے لکھی تحریر بھی بہترین یاداشت سے بہتر ہے۔

8)جب تک آپ کام کو مختلف زاویہ نگاہ سے نہ دیکھیں آپ اسے مختلف طریقے سے انجام نہیں دے سکتے۔

9)چھوٹے چھوٹے اخراجات (خامیوں)پر نظر رکھیے کیوں کہ ایک چھوٹا سا سوراخ بھی ایک بڑے بحری جہاز کو ڈبو سکتا ہے۔

10) لیڈر کی رفتار ہی ٹیم کی رفتار ہوتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments