ایک مولوي کے گھر 10 دوست آگۓ
مولوي نے بیوی سے بولا جلدی سے 10 کپ چاۓ بناؤ
بیوی نے بولا گھر میں چینی نہیں ہیں,
مولوي نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں عمل پڑھ کر لےجاٶنگا
مولوي چاۓ لے کر گیا اور سب سے کہا - بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہیں
جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا
تمام دوست چپ چاپ چاۓ پی گۓ
ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ ہے ۔😂
واہ مولوى...! تیری عظمت کو سلام😂😅😅😂😂😂😂😂😅😅😂
/
0 Comments
kindly no spam comment,no link comment