ANDAR KI KALAK/URDU LINES

حضور قرآن پاک پڑھتا ھوں تو سمجھ بالکل نہیں آتی ۔بزرگ نے کہا جاؤ اندر بالٹی پڑی ھے جس میں کوئلے ھیں کوٹلے باھر انڈیل دو اور بالٹی میں پانی بھر لاؤ لڑکا پانی بھرنے گیا تو بالٹی خالی واپس لایا کیونکہ بالٹی میں سوراخ تھا دوبارہ حکم ھو کہ پانی بھر لاؤ بالٹی پھر خالی لایا کیونکہ بالٹی میں سوراخ تھا ایسا 5 مرتبہ کیا گیا 

Quran, Read, Islam, Muslim, Arabic, Book

اس پر بزرگ نے کہا کہ قرآن تمہیں سمجھ نھی بھی آتا تو پڑھتے رھو پڑھتے رھو جس طرح کوئلوں کی بالٹی کوئلوں کی صحبت میں رہ کر کالی ھو چکی تھی تم نے بار بار پانی بھر بھر کر اسکو صاف کر دیا اسکی کالک صاف ھو گئ اسی طرح قرآن پاک تمہاری اندر کی کالک بھی دھو ڈالے گا تمہارا من صاف ھو جائے گا

Post a Comment

0 Comments