Pani or ALLAH ki Hikmat/QURANI AYAT

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اللہ پاک نے پانی کو بغیر رنگ بغیر ذائقہ اور بغیر خوشبوکے کیوں پیدا کیا ؟
اگر پرودگار پانی کو ایک مخصوص رنگ عطا فرمادیتے تو وہ ساری اشیاء جن کی بقاء میں پانی کا عظیم کردار ہے ایک رنگ کی ہوتی ...
اگر اللہ پانی کو ذائقہ عطاء کردیتے تو کھائی جانے والی تمام سبزیاں ایک ذائقہ رکھتی کیونکہ پودوں کی بقاء بھی پانی سے ہے..

Drops Of Water, Water, Liquid, Fresh

اگر رب عز وجل پانی کو خوشبو دے دیتے تو وہ اشیاء جن کی بقاء پانی سے ہےاور خوشبودار ہیں ایک ہی خوشبوں کی حامل ہوتی گلاب اور چھنبیلی کے پھول کی خوشبو ایک جیسی ہوتی ..
اسی طرح انسان کے جسم کے بعض حصوں میں موجود پانی کو دیکھیئے!
منہ کا پانی میٹھا
کان کا پانی کڑوا
اور آنکھ کا پانی نمکین
اس میں بہی اللہ کی بڑی حکمت ہے.....!
منہ کا پانی میٹھا اس وجہ سے بنایا تاکہ ذائقہ کا احساس ہو
کان کا پانی کڑوا اس وجہ سے بنایا تاکہ حشرات وغیرہ کی ہلاکت اس سے ہو
اور آنکھ کا پانی نمکین اس وجہ سے بنایا تاکہ بیکٹیریا اور جراثیم سے بچاو کا ایک دافع نظام موجود ہو...

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

Post a Comment

0 Comments