Mohabat kia hay???.../URDU LINES

مُحبت۔۔۔؟؟؟؟؟

۔آپ جانتے بھی ہیں مُحبت کیا ہوتی ہے۔ ؟؟؟🌹

Heart, Card, Pastels, Figure

تمام لذتوں سے پاک دُنیا کا سب سے پاکہزہ ترین جذبہ ہے ۔🌹🌻
مُحبت یہ نہیں کہ۔!!!
جِس سے مُحبت ہو اُس کے ساتھ تُم ٹائم پاس کرو۔!!!😍
بلکہ مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!
جِس سے مُحبت ہو اُس سے اتنا فاصلہ رکھو 👌🌹

کہ کوئی اُسکی پاکیزگی پہ اُنگلی بھی نہ اُٹھا سکے۔!!!!💓💓
مُحبت یہ نہیں کہ تُم سرِ بازار اُس کے قصے اُچھالو 🌹
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!!
یوں خاموش ہو جاؤکہ کوئی اُسکی ذات پہ سوال نہ کر سکے🍂🌻 مُحبت یہ نہیں کہ۔!!
اُس کے پہلو میں بیٹھ 👌😍
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!!!
اُس کے پہلو میں بیٹھ کر تلاوتِ قُرآن کرو😘😘
مُحبت یہ نہیں کہ۔!!!
تنہائی میں اُسکا سوچ کر گندے خیالات ذہن میں لاؤ😢😊
مُحبت تو یہ ہے کہ!!!!!
تنہائی میں اُسکے حق میں دُعا کرو💕💕
۔مُحبت یہ نہیں کہ اُسکے حُسن پہ ناز کرو 💗💗
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!
اُسکی پاکیزگی پہ قُربان جاؤ 🌼🌼
۔مُحبت یہ نہیں کہ!!!!!
اُسے بیوی کا رُتبہ دینے کے بعد پیر کی جوتی سمجھو😢
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!
تُم قدم سے قدم ملا کر اُس کے ہمراہ چلو 💐🌷
مُحبت یہ نہیں کہ۔!!!!!
بُرے کام کی طرف مائل ہو جاؤ😢
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!
خُدا کی راہ پہ چل پڑو 😘🍁😘
مُحبت یہ نہیں کہ مایوس ہو جاؤ ،👌🌹
مُحبت تو یہ ہے کہ آنکھیں بند کر کے،!!
😘 کُن فیکون😘
پہ ایمان لے آؤ۔!!!!!
۔ مُحبت یہ نہیں کہ۔!!
اگر وہ تُمہیں مل نہ سکے تو اُس کو بد دُعائیں دو 😢💔
مُحبت تو یہ ہے کہ۔!!!!
جب وہ تُمہیں مل نہ سکے تب بھی اُسکے خوش رہنے کی دعائیں کیا کرو۔۔!!!!!!🌹😘

آمنہ بھٹی 

Post a Comment

0 Comments