Khatam e Nabuwat ka Jazbah/ISLAMIC ARTICLES

ختم_ نبوت _زندہ _باد

I'Ve To Medina, Medina, Religion, Masjid, MADINAH, MUHAMMAD SAW

میرے نبی کی طرف  میلی آنکھ اٹھانے والے ہر مردود کو روکا بھی جائے گا ٹھوکا بھی۔۔۔
یہ تو فیصل خالد تھا مجھ جیسے لاکھوں  کروڑوں گناہ گار فرزندان توحید اس سرزمین پہ یہ جذبہ لیے ہوئے ہیں کہ رب محمد کی قسم!  اگر ہمارا باپ بھی ختم نبوت پہ بولے گا تو اسکی زبان بھی کھینچ نکالی جائیگی۔۔۔ 
ہم اپنے نبی سے بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتے،  
نہ یہ محض جذبات ہیں نہ یہ نشے کی حالت میں لکھے ہوئے الفاظ۔۔۔
یہ ایک تعلق ہے اس ہستی سے جس کے لیے مر مٹنا ہمارا اعزاز ہے جس کے لیے گرنا ہمیں اونچا کرتا ہے،  جس کی عظمت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔۔۔ ہم صحابہ و اہلبیت جیسے نہیں ہوسکتے لیکن ان کے نقش قدم ضرور اپنا سکتے ہیں۔۔ 
پاکستان جو اسلام کےنام پہ بنا آج یہاں ایک جال بچھا دیا گیا ہے آئے روز کوئی نہ کوئی اٹھتا ہے گستاخی کرتا ہے اور آہستہ سے محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا جاتا ہے۔۔۔ نبی کی ذات کے معاملہ میں ہم نہ بریلوی ہیں نہ دیو بندی نہ اہل حدیث،  نہ حیاتی نہ مماتی۔۔۔ ہم ایک جان ہیں،  ہم صرف مسلمان ہیں ، فروعی مسائل یا چھوٹے چھوٹے اختلافات کو بنیاد بناکر اسلام ازم پہ بھونکنے والے بھی سن لیں اور کسی غیر کا آلہ کار نہ بنیں۔۔ یہ عہدے،  یہ پیسہ،  یہ گاڑی،  بنگلے آنے جانے والی شے ہے،  آج یہ ہے کل نہیں ہوگا۔۔۔ آخر کل کو تمہیں  اسی دروازے پر آنا ہی ہوگا۔۔۔ تمہیں شفاعت کیلیے اس نبی سے وفا کرنا ہی ہوگا۔۔۔۔۔تمہیں ہر گستاخِ نبی قادیانی ملعون کیساتھ تعلق ختم کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔
ختم نبوت کیلیے کام۔کرنے والے ہر ایک کو میرا سلام
 صلی _اللہ _علیہ_ والہ  _وسلم

 آمنہ بھٹی 

Post a Comment

0 Comments